Monday, December 23, 2024
ہومٹیکنالوجیخواتین کے عالمی دن پر گوگل کا خواتین کو خراج تحسین

خواتین کے عالمی دن پر گوگل کا خواتین کو خراج تحسین

گوگل کے ڈوڈل میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والی خواتین کا علامتی انداز شامل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور اسی مناسبت سے گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے خواتین کو خراج تحسین پیش کردیا۔

گوگل نے اپنے ڈوڈل میں تمام شعبے سے تعلق رکھنے والی خواتین کو علامتی انداز میں شامل کیا گیا، جس میں پیغام دیا گیا کہ خواتین ہر شعبے میں کامیابی کیساتھ اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ خواتین کے عالمی دن کے  موقع پر ملک  بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے،جس میں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

Source: SamaaTv

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular

Recent Comments