Monday, December 23, 2024
ہوماسلامجنت تلواروں کے سائے تلے

جنت تلواروں کے سائے تلے

وہ ابتدا میں چار تھے۔
دار ارقم میں 45 ہوگئے۔
شعب ابی طالب میں 82 ہوگئے۔
ہجرت کے وقت وہ 115 ہوگئے تو غزوہ بدر میں 313 تھے۔
پهر رفته رفته بڑھتے چلے گئے۔
صلح حدیبیہ میں تعداد 1400 ہوئی۔
تو فتح مکه پر 10 هزار تھے۔
پھر غزوہ حنین میں 12 هزار ہوگئے۔
غزوہ تبوک میں 40 ہزار تھے۔
خطبه حجتہ الوداع میں ان کی تعداد سوا لاکھ تھی۔

عرصه 23 سال میں اس قدر افرادی قوت کسی اور مذہب کا اعزاز
نہیں۔
یه امتیاز صرف اسلام کو ہی حاصل ہے۔
وہ لوگ اسلام میں اس قدر گُھل مِل گئے تھے کہ وہ خود اسلام نظر آتے تھے۔
مٹی کے بنے ہوئے مگر…. پرواز آسمان سے اوپر تھی۔
وہ موت سے نہیں ڈرتے تھے……. بلکہ موت ان سے ڈرتی تھی۔
زمانه انھیں نہیں…… بلکہ وہ زمانے کو مسخر کرتے تھے۔
صحابہ وہ جن کا رب اللّٰہ
صحابہ وہ جن کا مدرسہ بیت اللّٰہ
جن کے استاد رسول صلى اللّٰہ عليه وآلہ وسلم جن کا نصاب کتاب اللّٰہ
جن کا امتحان لینے والا خود اللّٰہ
نتیجه:
رضى اللّٰہ عنه
صحابه خود
حزب اللّٰہ
اللّٰہ ہمیں بھی صحابہ رضی اللّٰہ عنہ جیسا ایمان اور جذبہ عطا فرمائے۔
☺️ آمين يارب العالمين☺️

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular

Recent Comments