Sunday, December 22, 2024
ہومپاکستانتحریکِ لبیک کے کارکنان کے نام اہم پیغام

تحریکِ لبیک کے کارکنان کے نام اہم پیغام

امیر محترم سعد رضوی جب جیل میں تھے تو انہوں نے جیل سے رہا ہو کر ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اس وقت کا اسٹیبلشمنٹ کا ایک بڑا نام جیل میں مجھ سے ملنے آیا تو اس نے کہا
کہ آپ کو ہمارے ساتھ بیٹھنا پڑے گا کہاں تک جائے گئے ہم آپ کو تھکا دئے گئے آپ کے کارکنوں کو مایوس کر دیں گیے
امیر محترم نے کہا تھا مر جائے گئے ظلم کی حمایت نا کریں گئے
میں نے الیکشن ڈے سے پہلے ہی اپنے دوستوں کو کہا رہا تھا لبیک کرین پارٹی کو ایک سیٹ بھی نیہں دی جائے گئی کیونکہ ہم ان کے ساتھ بیٹھے نیہں اس لیے کے وہ ہمیں تھکانا چاہتے ہیں تاکہ ہماری قیادت ان کے پاس جائے اور ان کے مطابق چلے تو ہی سیٹ ملے گئی لیکن کیا لبیک کا مقصد چند سیٹیں ہیں نیہں

امیر المجاہدین نے فرمایا تھا
ہمیں سیٹیں نیہں چاہیے ہمیں محمد عربی کا دین چاہیے

کرین پارٹی نے تقریبا 70 لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں جو پچھلی دفعہ سے دو گناہ سے بھی زیادہ ہے
اب ہمارا کام ہے محنت کرنا ہے مایوسی گناہ ہے ہم اپنے اللہ پر یقین ہے کہ ایک دن ہمیں وہ فتح یاب ضرور کرے گا

مرکز کے ساتھ جوڑے رہے جب بھی مرکز کال دے ہم نکلے گئے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہم نکلے گئے ختم نبوت کے لیے ہم نکلے گئے دین کو تخت پر لانے کے لیے ہم نکلے گئے

اسلام زندہ باد پاکستان زند باد

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular

Recent Comments